فن و ثقافت شوبز

اپنی خوراک سے صرف اس ایک چیز کو نکال دیں، وزن خود کم ہوجائے گا، شائستہ لودھی کا مفت مشورہ

کراچی(قدرت روزنامہ)معروف مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ شائستہ لودھی نے وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے اپنے تجربے سے ایک مفید مشورہ دیا ہے۔

🎤 PTI Senator Mohsin Aziz’s Bold Speech in Senate | D-Chowk Issue | PTI’s New Plan



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

حال ہی شائستہ ایک مارننگ شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کئی مفید معلومات دیں جن میں وزن کم کا بھی ایک نسخہ شامل تھا۔

شائستہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ جلد سے جلد وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو سفید نمک کو غذا سے نکال دیں ساتھ ہی اداکارہ نے اس کے جسم پر پڑنے والے نقصانات بھی بتائے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *