فن و ثقافت شوبز

گوگل پر 2024 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلمیں، ڈرامے

لاہور(قدرت روزنامہ)انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے ایئر اِن سرچ 2024 کی فہرست جاری کردی، جس کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی فلموں، ڈراموں اور شخصیات سمیت چیزوں کی فہرست جاری کی گئی۔

🎤 PTI Senator Mohsin Aziz’s Bold Speech in Senate | D-Chowk Issue | PTI’s New Plan



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

گوگل کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں کھیل، تفریح، کھانے پکانے کی ترکیبات اور ٹیکنالوجی کی چیزوں کی فہرست سے قوم کی ترجیحات کا اظہار بھی ہوتا ۔

پاکستان کے ڈیجیٹل منظرنامے میں انٹرٹینمنٹ کا بھی ایک نمایاں مقام تھا، جہاں پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت بدستور برقرار رہی، جیسا کہ ”عشق مرشد“ اور ”کبھی میں کبھی تم“ جیسے شوز کی تلاش سے ظاہر ہوا۔

بولی ووڈ فلمیں جیسے ”اینیمل“، ”ڈنکی“، ”بھول بھلیاں 3“، اور ”استری 2“ بھی توجہ کا مرکز رہیں، ساتھ ہی رئیلٹی شو ”بگ باس“ اور شدت سے منتظر ”مرزاپور سیزن 3“ نے بھی دھوم مچائی۔

سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلموں اور ڈرامے کی فہرست درج ذیل ہے۔

1- ہیرا منڈی

2- بارہویں فیل

3- اینیمل

4- مرزاپور

5- اسٹریٹ 2

6- عشق مرشد

7- بھول بھلیاں 3

8- ڈنکی

9- بگ باس 17

10-کبھی میں کبھی تم

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *