پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹاس بارش کے باعث تاخیر کاشکار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹاس بارش کے باعث تاخیر کاشکارہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم آج بنگلا دیش کیخلاف اپنا آخری گروپ میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں دن دو بجے راولپنڈی سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹاس بارش کے باعث تاخیر کاشکارہو گیا۔امپائرز کی جانب سے 2بجے گراونڈکا معائنہ کیا جائے ۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ اور بھارت سے اپنے میچز ہارنے کے بعد میگا ایونٹ میں آگے جگہ نہ بنا سکی اور گروپ مرحلے میں ہی ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *