اسلام آباد میں آوارہ کتوں کو زہر دے کر تکلیف سے مارنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا سخت برہمی کا اظہار

اسلام آبا(قدرت روزنامہ) اسلام آباد میں آوارہ کتوں کو زہر دے کر تکلیف سے مارنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چئیرمین سی ڈی اے، وائلڈ لائف بورڈ اور میٹرو پولیٹین کارپوریشن کو نوٹس جاری کر دئے چیف جسٹس کی عدالت نے کہا کہ افسران پیش ہوکر بتائیں کیوں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی گئی عدالت نے آوارہ کتوں کو تکلیف سے مارنے کی بجائے پالیسی بنانے کا حکم دیا تھا چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ پیش کربتائیں آوارہ کتوں کوتکلیف سے بچانے کیلئی کیا پالیسی بنائی کیوں نہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائی عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے تمام افسران 16 نومبر کو طلب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی . .

.

متعلقہ خبریں