انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں دن کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں 49 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے . فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے 80 پیسےکا ہو گیا ہے .

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز ڈالر 175.29 روپے پر بند ہوا تھا . .

متعلقہ خبریں