ترکی میں گہرا معاشی بحران طیب اردون کا تخت خطرے میں پڑگیا،امریکی اخبار

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی اخبار نے کہاہے کہ کرنسی کے سنگین بحران نے ترکی کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس سے صدر رجب طیب ایردوآن کے اقتدار پرتقریبا دو دہائیوں کی گرفت کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے . یہ بحران ایک ایسے ملک میں زندگی کے معیارکو سنجیدگی سے پلٹ رہا ہے جس نے برسوں کی ترقی کا لطف اٹھایا .

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اجرتوں پر دبا ئواور خوراک، ادویات اور توانائی جیسی بنیادی اشیا کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے ایردوآن کی حمایت ختم کر دی ہے اور ان ووٹروں کو الگ کردیا ہے جو پہلے ان کی حمایت کرتے تھے . . .

متعلقہ خبریں