پاکستان میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے تحت سرمایہ کاری کتنے ارب ڈالرتک پہنچ گئی؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آبا د(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے تحت سرمایہ کاری ایک ارب 65کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ 171ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے ایک لاکھ سے زائدروشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس کھلوا لیے ہیں . تفصیلات کے مطابق پاکستان ہائی کمیشن کینیڈا اورنجی بینک کے باہمی اشتراک سے ویبی نارکا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر، کینڈامیں پاکستانی ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑاور دیگراہم شخصیات نے شرکت کی .

ویبی نار سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس زر مبادلہ کے ذخائر اب 16 ارب ڈالر ہو گئے ہیں،روشن ڈیجیٹل اکاونٹس سکیم کو کامیاب بنانے میں پاکستان کے مستحکم مالیاتی نظام نے کردار ادا کیا ہے . مشکوک افراد کے رابطے کا معاملہ اورپابندی ، عمر اکمل نے آخر کار اعتراف کرتے ہوئے پوری قوم سے معافی مانگ لی ،ویڈیو بیان جاری اس موقع پر ترجمان پاکستان ہائی کمیشن کا کہنا تھا کہ روزانہ ایک ہزار روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کا اضافہ ہونے لگاہے ،بیرون ملک مقیم پاکستانی پاکستان کا اثاثہ ہیں . . .

متعلقہ خبریں