وزیرِ اعظم عمران خان نے کراچی گرین لائن کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کر دیا۔کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم منصوبے کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم عمران خان نے بس کا ٹکٹ بھی لیا اور بس میں سوار ہوئے اور اس کا معائنہ کیا۔
وزیرِ اعظم عمران خان کے ترجمان کے مطابق کراچی گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم منصوبہ 35.5 بلین روپے کی خطیر رقم سے مکمل ہوا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کراچی گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کا افتتاح کردیا۔
#GreenLineForKarachi pic.twitter.com/zZSiFolKdD— PTI (@PTIofficial) December 10, 2021
+
انہوں نے بتایا ہے کہ منصوبہ وفاق کی جانب سے کراچی کے لیے ایک بیش قیمت تحفہ ہے۔
PM Imran Khan will Inaugurate the much awaited Karachi Green Line BRTS today. With a daily ridership capacity of 135000 passengers, the welcome addition of 80 hybrid buses will help with the city’s traffic congestion issues!#GreenLineForKarachi #PTI pic.twitter.com/xV66dcgXty
— PTI Politics. (@PTIPoliticsss) December 10, 2021
وزیرِ اعظم عمران خان کے ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ گرین لائن بسیں روزانہ 1 لاکھ 35 ہزار مسافروں کو سفر کی سہولت فراہم کریں گی۔