پا ک فو ج کے جو ا ن محمد کلیم کی شجا عت کو قو م کا سلام ، شہا د ت کے ر تبے پر فا ئز


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مانانوالہ کے نواحی گاؤں سنت سنگھ والا کے رہائشی پاک فوج کے جوان محمد کلیم باجوڑ ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے وطنِ عزیز پر جان نچھاور کر گئے۔
شہید محمد کلیم کو آبائی گاؤں سنت سنگھ والا میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا، جبکہ انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
شہید کی نمازِ جنازہ میں فوجی افسران، پولیس حکام، صحافی تنظیموں، عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

WhatsApp
Get Alert