پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی اہم رہنما انتقال کر گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی لاہور کے نائب صدر اور حلقہ این اے 124 سے ٹکٹ ہولڈر شہباز بھٹی انتقال کر گئے . شہباز بھٹی کو صبح کے وقت دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے .

شہباز بھٹی کی نماز جنازہ ماناوالا شیخوپورہ میں ادا کی

. .

متعلقہ خبریں