ریکوڈک کے معاملے پر سینٹ کی ہول کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے، طاہر بزنجو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہاہے کہ ریکوڈک کے معاملے پر ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہونگے، ریکوڈک کے معاملے پر سینٹ کی ہول کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے . پیر کو سینٹ اجلاس کے دور ان انہوں نے کہاکہ ریکوڈک کے معاملے پر ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہونگے، ریکوڈک کے معاملے پر سینٹ کی ہول کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے .

چیئر مین سینٹ نے کہاکہ ریکوڈک کے معاملے پر بلوچستان اسمبلی میں ان کیمرہ بریفننگ دی جا چکی ہے .

. .

متعلقہ خبریں