پرائز بانڈز؛ 1500 روپے والے انعامی بانڈز کے نتائج کا اعلان

(قدرت روزنامہ)1500 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے .
تفصیلات کے مطابق 1500 روپے کے قومی پرائز بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے 3 اور تیسرے انعام میں 18500 روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے .


1500 روپے والے پرائز بانڈ کی فاتح کی فہرست یہاں جلد اپ ڈیٹ کی جائے گی .

. .

متعلقہ خبریں