زندگی گزارنا ہے تو عامر لیاقت کی گزاریں ورنہ جی تو کیپٹن (ر)صفدر بھی رہے ہیں ، تحریک انصاف کے رہنما نے ن لیگی رہنما پر تنقید کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے ن لیگ کے رہنما کیپٹن صفدر کو نشانے پر رکھ لیا ، تنقید کا نشانہ بنا دیا . سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے شاعرانہ انداز میں کہا ہے کہ اگر زندگی گزارنی ہے تو ڈاکٹر عامر لیاقت کی طرح گزاریں ورنہ جی تو کیپٹن (ر)بھی رہے ہیں .

تاہم ان کے اس ویڈیو پیغام سے یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ان کا پیغام فالوروز کیلئے تھا یا پھر وہ کیپٹن صفدر کو کوئی پیغام دینا چاہا رہے

ہیں انہوں نے یہ ویڈیو پیغام اپنے تیسری اہلیہ دانیہ کو بھی ٹیگ کیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں