جیولری اور کپڑے بھی کمال کے تھے۔۔ ہانیہ عامر لنڈا بازار جاکر وہاں سے ملنے والی زبردست چیزوں کا بتاتے ہوئے

(قدرت روزنامہ)“میں پہلے کبھی اتوار بازار نہیں گئی اور آج کرنے کو کچھ نہیں ہے اس لئے آج ہم اتوار بازار جائیں گے“

نٹ کھٹ شرارتی سی ہانیہ عامر ٹی وی ڈراموں اور اشتہارات میں حسین تو لگتی ہی ہیں لیکن اپنی اصل زندگی میں بھی ہانیہ نہ صرف خوبصورت ہیں بلکہ کافی خوش اخلاق بھی ہیں . اتوار کو ہانیہ عامر نے اتوار بازار کا چکر لگایا تو ساتھ ہی وی لاگ بھی بنا لیا .

آئیے جانتے ہیں ہانیہ نے اتوار بازار میں کیا کیا

اگرچہ ہانیہ کسی چیز کی خریداری کرتے ہوئے نظر نہیں آئیں لیکن انھوں نے کرتا، ٹوپی، جیولری اور جوتے سمیت کئی چیزیں دیکھیں اور پسند کیں .

ہانیہ وی لاگ بناتے ہوئے اپنے دوست اور ساتھ آئی خاتون سے گپیں بھی لگا رہی تھیں . راستے میں انھوں نے کراچی کا مشہور فرئیر ہال بھی دکھایا جہاں ٹک ٹاکرز سارا دن ویڈیوز بناتے ہائے جاتے ہیں اس کے علاوہ انھوں نے کچھ خواجہ سراؤں سے بھی گفتگو کی .

. .

متعلقہ خبریں