عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ بنا مداحوں کی توجہ کا مرکز

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی ہے .

اداکارہ عائزہ خان نے بھی اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرائیں ہیں .

خیال رہے کہ اداکارہ کا یہ شوٹ پاکستان کے ایک مشہور برانڈ کے لئے کیا گیا ہے جو کہ ساحل سمندر ہوا ہے .

اداکارہ کی ان تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور ان کی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں .

واضح رہے کہ حال ہی میں عائزہ خان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 11 ملین سے زائد ہوچکی ہے .

. .

متعلقہ خبریں