مہوش حیات کی شرارتی انداز میں نئی تصاویر

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل اور صدارتی ایوارڈ یافتہ مہوش حیات کی شرارتی انداز میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں .

معروف اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے نئی تصاویر شیئر کر دیں جس میں ان کا انداز انتہائی شرارتی نظر آ رہا ہے .

اداکارہ نے سیلفی لینے کے دوران چہرے پر مختلف تفریحی تاثرات بنائے .

اداکارہ کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے . اداکارہ ان تصاویر میں بہت جولی دکھائی دے رہی ہیں .

خیال رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل مہوش حیات کا نام دنیا کی 50 خوبصورت ترین خواتین میں شامل کر لیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں