خالی آسامیوں پربھرتیوں کا فیصلہ

مکوآنہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پورٹل پر شکایات کے بعد ایجوکیشن اتھارٹیز کے دفاتر میں خالی آسامیوں کوپر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا . سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اتھارٹیز سے کہا ہے کہ گریڈ ایک سے انیس تک خالی اسامیوں کی تعداد کے متعلق فوری معلومات بھجوائی جائیں .

اتھارٹیز خالی آسامیوں کی تعداد کے متعلق 18 فروری تک مطلع کرنے کی پابند ہوں گی

. .

متعلقہ خبریں