چیف سیکریٹری بلوچستان دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

گوادر(قدرت روزنامہ) چیف سیکریٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے. گوادر: ایئرپورٹ میں ڈپٹی کمشنر جمیل احمد بلوچ اور دیگر سرکاری حکام نے چیف سیکریٹری کا استقبال کیا.گوادر: چیف سیکریٹری بلوچستان اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے. گوادر: اجلاس میں ترقیاتی منصوبے، بارڈر ٹریڈ اور غیرقانونی فشنگ کی روکھ تھام کا جائزہ لیا جائے گا. حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن بھی ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں چیف سیکریٹری سے ملاقات کریں گے.

. .

متعلقہ خبریں