حرا مانی کے بچوں نے اداکارہ کا مذاق بنا ڈالا، دیکھیں ویڈیو

(قدرت روزنامہ)پاکستانی کی نامور اداکارہ حرا مانی کا انہی کے بچون نے بہت مذاق بنایا ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے .

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کے بچے انہیں میک اپ میں دیکھ کر زور زور سے ہنس رہے ہیں .

ویڈیو میں حرا مانی کے بچوں ان کے میک اپ کا مذاق اڑاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے .

 اداکارہ کے بچے انہیں بولتے ہیں کہ اتنا سارا میک اپ کون لگاتا ہے جبکہ ویڈیو کے آخر مں اداکارہ کا چہرہ میک اپ کی وجہ سے بہت عجیب سا نظر آرہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں