علیزے شاہ کی سرخ لباس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں .

اداکارہ علیزے شاہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں .

علیزے شاہ نے کچھ  گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویریں پوسٹ کی ہیں جنہیں اب تک ہزاروں انسٹا صارفین دیکھ چکے اور اپنی رائے دے چکے ہیں .

اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا  نشانہ بنایا تھا .

ادکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں .

واضح رہے ادکارہ علیزے شاہ  اپنی تصاویر اور  ویڈیوز کی وجہ سے اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں