طیاروں کا بحران پی آئی اے سمیت نجی فضائی کمپنیوں نے ڈومیسٹک کرایوں میں اضافہ کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ائیرلائنز پی آئی اے سمیت بعض نجی فضائی کمپنیوں کے پاس طیاروں کی کمی کی وجہ سے لاہور کراچی کے درمیان فضائی کرایوں کی شرح میں اضافے کردیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان یکطرفہ کرایہ 32 ہزار سے 40 ہزار روپے ہوگیا ہے جبکہ پی آئی اے سمیت نجی فضائی کمپنیوں نے لاہور اور کراچی کے درمیان ڈومیسٹک پروازوں کی تعداد میں بھی کمی کردی ہے .

.

.

متعلقہ خبریں