سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں میں عائدبڑی پابندی ختم کردی

لاہور(قدرت روزنامہ)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں میں کھانے پینے پر عائد پابندی ختم کردی . ملک میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر سول ایوی ایشن نے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کو کھانا فراہم کرنے پر پابندی عائد کی تھی جسے اب کورونا کی شرح کم ہونے پر اٹھالیا گیا .

سول ایوی ایشن نے اس حوالے سینوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق پروازوں میں کھانے پینے کی پابندی اٹھائے جانے کے فیصلے کا اطلاق آئندہ ماہ یکم مارچ سے ہوگا تاہم اندرون ملک فضائی سفر کے دوران ہر مسافر پر ماسک پہننے کی شرط برقرار رہے

. .

متعلقہ خبریں