اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف اداکارہ دنانیر مبین کی ’پارری ‘ویڈیو کی مقبولیت کا سلسلہ اب تک جاری ہے . حال ہی میں ایک بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اس نے دنانیر کے ڈائیلاگ کو کاپی کیا ہے .
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل بچی کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے ، بچی نے لال سوٹ پہنا ہوا ہے اور انہیں ایک پہاڑی علاقے میں میں دیکھا جا سکتا ہے . بچی نے ویڈیو بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہائے گائز، یہ میں ہوں ، یہ ہمارا باپ ہے اور یہ
ہمارے باپ کی پارٹی ہو رہی ہے . ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی کا والد باقی بچوں کے ہمرا گوشت کاٹنے میں مصروف ہے .
. .Ye hamare baap ki Powri horahe hay 🤣🤣🤣
— Gulalai Ismail ګلالۍاسماعیل (@Gulalai_Ismail) February 28, 2022
pic.twitter.com/fr3jFlU81V