اسلام آباد، دبئی (قدرت روزنامہ) پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا، رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ شعبان کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم شعبان بروز ہفتہ 5 مارچ کو ہوگی، شب برات 19 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی . دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں شعبان کا چاند نظر آ گیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات نے سرکاری طور پر چاند نظر آنے کا اعلان
..