جہانگیر ترین پاکستان کب واپس آئینگے؟ عون چوہدری نے بتا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ) جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی جلد وطن واپسی کا عندیہ دیدیا . عون چوہدری نے علاج کے لئے لندن جانے والے جہانگیر ترین کو ٹیلیفون کر کے ان کی صحت اور علاج کے بارے میں دریافت کیا .

عون چوہدری نے بتایاکہ جہانگیر ترین کی صحت تیزی سے بہتر ہورہی ہے، وہ جلد ڈاکٹرز کی ہدایت کے بعد پاکستان واپس آئیں گے . انہوںنے کہا کہ جہانگیر ترین کی ٹیسٹ رپورٹس پر ڈاکٹرز نے اطمینان کا اظہار کیا

. .

متعلقہ خبریں