پشاور کی جامع مسجد میں خودکش دھماکا، عینی شاہدین کا افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قصہ خوانی کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید ہوگئے . عینی شاہدین نے کہا ہے کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب نماز جمعہ کی نماز ادا کی جارہی تھی .

قبل ازیں ریسکیو ذرائع نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں 50 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں . نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکے میں شہید 5 شہداء کی لاشیں لیڈی ریڈنگ اسپتال لائی گئی ہیں جبک ہ زخمیوں کوبھی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے . ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق، دھماکے

میں زخمی 10 افراد کی حالت تشویشناک ہے . عینی شاہدین کے مطابقدھماکا جمعے کی نماز کے دوران پیش آیا .

. .

متعلقہ خبریں