دنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے . فاکس نیوز کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی عمر52 سال تھی،ممکنہ طور پر دل کا دورہ شین وارن کی موت کی وجہ بنا .

شین وارن نے ٹیسٹ میں 708 اور ون ڈے میں 293 وکٹیں حاصل کیں ،شین وارن نے 145 ٹیسٹ اور 194 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی

. .

متعلقہ خبریں