منگچر،ٹریفک حادثے میں دوافراد جاں بحق،3شدید زخمی

منگچر (قدرت روزنامہ)کوئٹہ کراچی شاہراہ منگچرکے ایریا بدررںگ کے مقام پر روڑ ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق آج صبح بمقام بدرنگ ایک وڈز کار گاڑی کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر بدرنگ کے مقام پرتیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر روڈ سے نیچے گر گیا جو کوئٹہ سے خضدار جارہے تھے کار میں سوار دوافراد رحیم بخش ولد غلام محمد صادق ولد عبد الخالق موقع پر جان بحق ہوئے اور غلام دین ولد غلام محمد،غلام حیدر ولد غلام محمد،عبدالمالک ولد اسد خان اقوام ابابکی ساکنان کوئٹہ شدید زخمی ہوئے جنھیں ابتدائی طبی امداد دے کر کوئٹہ ریفر کیا گیا .

.

.

متعلقہ خبریں