عزت داروں کو عزت چاہیے اقتدار نہیں ، ندیم افضل چن کا تحریک انصاف چھوڑنے پر ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے تحریک انصاف چھوڑنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ عزت داروں کو عزت چاہیے اقتدار نہیں‘‘ . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ ’’ عزت داروں کو عزت چاہیے اقتدار نہیں .

‘‘خیال رہے کہ گزشتہ روز ندیم چن نے پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا .

عزت داروں کو عزت چاھیے اقتدار نہئں

. .

متعلقہ خبریں