وزیراعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید
باجوہ کی اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا . میڈ یا رپورٹس کے مطابق اس اہم ملاقات میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال کے امور کا جائزہ لیا گیا .

اس دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا . واضح رہے کہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکومت پر دباو بڑھا دیا ہے اور پنجاب میں سیاسی صورتحال بہت زیادہ متحرک ہے ،مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سیاستدان آپس میں ملاقاتیں کر رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں