عمران خان ناپاک وزیر اعظم،شریف آدمی کو نیا وزیر اعظم لائیں گے، آصف علی زر داری کے معنی خیز فقروں پر بلاول بھٹو مسکراہٹ کنٹرول نہ کر سکے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی شریک چیئر مین آصف علی زر داری نے پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو ناپاک وزیر اعظم کا خطاب دیتے ہوئے کہاکہ جلد ہم ناپاک وزیر اعظم کو نکال کر ایک شریف آدمی کو وزیر اعظم بنوائیں گے . اس موقع پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب آصف علی زر داری نے یہ کہا کہ شریف آدمی کو وزیر اعظم بنوائیں گے تو ان کے ساتھ کھڑے ہوئے بلاول بھٹو زر داری اپنی مسکراہٹ پر کنٹرول نہ رکھ سکے اور آصف

زر داری کی تقریر کے دور ان مسکراتے رہے .

. .

متعلقہ خبریں