عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا2ہزار ڈالر سے تجاوز کر گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا2ہزار ڈالر سے تجاوز کر گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر جا پہنچی ہے .

عالمی مارکیٹ میں18ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت2009ڈالر ہو گئی .

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں700روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ30ہزار700روپے ہو گئی اسی طرح600روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ12ہزار54روپے ہو گئی .

. .

متعلقہ خبریں