تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو ،آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے ہو؟مریم نواز کا عمران خان کی تقریر پر ردعمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیدیا . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے عمران خان کی تقریر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھوڑا صبر کر لو بھائی ، حوصلہ کرو .

مریم نواز کا کہنا تھا کہ تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو، عمران خان عدم اعتماد میں ابھی کچھ دن ہیں . آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے ہو؟ .

تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو

. .

متعلقہ خبریں