کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ سے ترجمان حکومت بلو چستان کا قلمدان واپس لئے جا نے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والے خبر بے بنیاد اور محض پروپیگنڈہ ہے،ترجمان وزیراعلی ہاﺅس کے مطابق فرح عظیم شاہ کو ترجمان بلوچستان حکومت کو فیصلہ واپس نہیں لیا گیا . جبکہ فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کاان پر مکمل اعتماد کے اظہار پر مشکور ہیں وزیر اعلیٰ اتحادیوں کو ساتھ لیکر صوبے کی ترقی و خوشحالی کے اپنے وژن کر گامزن ہے جو مخالفین کو ہضم نہیں ہورہی ہے، حکومتی اور اپوزیشن کے تمام حلقوں کو برابری کی بنیاد پر وزیراعلیٰ قدوس بزنجو دیکھ رہے ہیں .
. .