ڈاکٹر عامر لیاقت کا بھی جی بھر گیا، مستقبل میں پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے مستقبل میں تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا ہے . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عامر لیاقت نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے وزیراعظم کو نہ گھبرانے کا مشورہ دیا .

انہوں نے مزید لکھا کہ وزیر اعظم آپ کے چاہنے والے آ پ کے بدترین رویے کے باوجود آ پ کے ساتھ ہیں، اعصاب کا کھیل ہے، اللہ پاکستان کے لیے بہتر کرے، اس کے بعد ہمارے راستے جدا . پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی

نے لکھا کہ وزیر اعظم نے وفا کا جو صلہ دیا یا د رکھوں گا .

. .

متعلقہ خبریں