ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)  انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ  ہو گیا ،  فروری سے اب تک ڈالر 4 روپے 67 پیسے مہنگا ہو چکا ہے . نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹر بینک میں آج صبح سویرے ہی ڈالر کی قیمت میں  17 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر  179 روپے 15 پیسے پر پہنچ

.

.

متعلقہ خبریں