اوپن مارکیٹ میں ڈالر 181 روپے کراس کر گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا . اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری اعدادو شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر روپے مقابلے میں مزید 24مہنگا ہو گیاجس کے بعد ڈالر کی قیمت 178 روپے 98 پیسے سے بڑھ کر 179 روپے 22 پیسے ہو گئی ہے .

جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 181 روپے سے زیادہ پر ٹریڈ ہوتا

. .

متعلقہ خبریں