رمضان المبارک کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے . تفصیلات کے مطابق کم رمضان المبارک 3 اپریل بروز اتوار کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کردیا ہے .

محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان کو نظر آنے کے واضح امکانات ہے، 2 اپریل کو مطلع صاف و کہیں کہیں بادل چھائے رہنے کا امکان

. .

متعلقہ خبریں