ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا . تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 22پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 179 روپے 44 پیسے پہنچ گئی ہے ، خیال رہے کہ رواں ہفتے کے تین دنوں میں ڈالر کی قیمت انٹربینک میں 93پیسے بڑھی ہے .

جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافے سے 180 روپے 77 پیسے

. .

متعلقہ خبریں