راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے 22 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے 22 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا . راولپنڈی کی تحصیل اورکنٹونمنٹس کی حدودمیں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا .

ضلعی انتظامیہ کے مطابق او آئی سی کانفرنس کی وجہ سے چھٹی کا اعلان کیا گیا،ضلعی انتظامیہ کے مطابق 22مارچ کو تعلیمی اداروں کیساتھ دیگرادارے بھی بند رہیں گے . خیال رہے کہ 23 مارچ کو یوم پاکستان پر بھی ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں