لاہور: لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ شاہدرہ ٹائون ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا .

ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم کو 15 کی کال پر اطلاع موصول ہوئی کہ لڑکی سے جنسی زیادتی ہوئی ہے .

ملزم لڑکی کوورغلا کر سنسان جگہ پر لے گیااورِزیادتی کا نشانہ بنایا . 15 پر کال موصول ہونے کے بعد ڈولفن سکواڈ نے متاثرہ فیملی سے فوری رابطہ کر کے ڈولفن نے لڑکی کی نشاندہی پر اوباش ملزم کو گرفتار کرلیا . ملزم سردار نے اعتراف جرم کرلیا . تھانہ شاہدرہ ٹائون کے حوالے کردیاگیا .

. .

متعلقہ خبریں