تمام وزراء کے نام فوری ای سی ایل میں ڈالے جائیں، نور عالم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن نور عالم خان نے کہاہے کہ عمران خان کی 20 کروڑ روپے والی بات پر افسوس ہوا . نور عالم کا کہنا تھا کہ تمام وزراء کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ عمران خان کی 20 کروڑ روپے والی بات پر افسوس ہوا .

باسط بخاری نے کہا کہ وفاقی وزراء ہم پر تہمت لگا رہے ہیں جبکہ نواب شیر وسیر نے کہا کہ اگلا الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر نہیں لڑیں

. .

متعلقہ خبریں