صدف کنول کی فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سُپر ماڈل صدف کنول نے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت ویڈیو شیئر کر دی .

اداکارہ و سُپر ماڈل صدف کنول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مختصر سی سلومو ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں کھلے آسمان کے نیچے پہاڑی علاقے میں دیکھا جا سکتا ہے .

صدف کنول کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے عقب میں خوبصورت منظر نظر آ رہا ہے .

اداکارہ صدف کنول کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے .

اس سے قبل ویڈیو میں صدف کنول اپنے شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ سیر پر موجود تھیں تاہم ویڈیو میں کوئی آواز بھی نہیں سنی جا سکتی .

واضح رہے کہ صدف کنول نے اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا تھا ’ہر جگہ تمہارے ساتھ .

. .

متعلقہ خبریں