بڑے خاندان چند ٹکوں کے عوض بک گئے، شوکت یوسف زئی کا دعویٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صوبہ خیبر پختون خوا کے وزیرِ محنت شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ بڑے بڑے خاندان اور پیسوں والے چند ٹکوں کے عوض بک گئے . نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا ساتھ نہ دے کر منحرف اراکین نے پارٹی قیادت کو ناراض کیا .

شوکت یوسف زئی کا یہ بھی کہنا ہے کہ خیال تھا کہ پی ٹی آئی میں دوسری پارٹیوں سے آنے والے سب ٹھیک ہو چکے ہوں

. .

متعلقہ خبریں