سیالکوٹ گیریژن:اسلحہ شیڈ میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیالکوٹ گیریژن کے اسلحہ شیڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی .

ترجمان پاک فوج کے مطابق اسلحہ شیڈ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی .

لگنے والی آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا . آگ کو مؤثر طریقے اور بروقت اقدامات سے پھیلنے سے روکا گیا .
ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے .

. .

متعلقہ خبریں