ہانیہ عامر اور اداکار علی رحمان نے بن بلائے مہندی میں انٹری لے لی، ڈانس ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار علی رحمان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی .

اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر کچھ ویڈیو پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے .

انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے بتایا کہ ہم اپنی فلم کی پروموشن کے لیے بنا بتائے کسی کی مہندی میں چلے گئے جہاں اہ میں بہت عزت اور مداحوں کو پیار ملا .

فزشتہ دنوں ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ کے ہمراہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار علی رحمان موجود ہیں .

اس قبل اداکارہ ہانیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر سوشل میڈیا صرفین کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی گئی تھی .

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوست کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں