قومی اسمبلی اجلاس کا21 مارچ کے بعد انعقادغیرآئینی اورغیر قانونی ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر خارجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ قومی اسمبلی اجلاس کا21 مارچ کے بعد انعقادغیرآئینی اورغیر قانونی ہے .

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آئین کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ جاناہوگا،سلیکٹڈ کے حٴْکم پرسپیکرآئین اورقانون کوموم کی ناک بناسکتا ہے نہ من مرضی کی تشریح کرسکتا ہے .

انہوںنے کہاکہ سیاسی وفاداریوں کی جبری تبدیلی کروانیوالوں نے اقتدارکیلئے آئین و ریاست کوداؤپرلگادیا .

. .

متعلقہ خبریں