چین میں مسافر طیارہ تباہ، 133 افراد سوار

(قدرت روزنامہ)چین میں مسافر طیارہ گر کر  تباہ ہو گیا، طیارے میں 133 افراد سوار تھے .

سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے کے مطابق چین کا مشرقی مسافر طیارہ جنوب مغربی چین میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 133 افراد سوار تھے .

بوئنگ 737 طیارہ گوانگشی علاقے کے ووژو شہر کے قریب دیہی علاقوں میں گر کر تباہ ہوا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی .

. .

متعلقہ خبریں