بڑی خوشخبری ،خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دے دی گئی


ریاض (قدرت روزنامہ )سعودی عرب کی وزارت صحت نے کرونا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے سے متعلق پابندیوں کو ہٹانے سے متعلق اہم خبر دی ہے اور کہا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں . میڈیارپورٹس کے مطابق منسوخ شدہ پابندیوں میں کرونا کے خلاف ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی شرط اور سعودی عرب میں آنے یا آنے سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کروانے اور مملکت میں آنے والے مسافروں کے لیے ضروری قرنطینہ کی شرائط کا خاتمہ شامل ہے .

غ . جبکہ سعودی حکومت نے یومیہ کیسز میں

نمایاں کمی کے بعد کرونا پابندیوں کا خاتمہ کیا جا رہا ہے اور اب دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دیدی گئی .

. .

متعلقہ خبریں