اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن )پنجاب کے صدر راناثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل63اے کی تشریح میٹرک پاس بھی کرسکتا ہے، عثمان بزدارنے لوٹ سیل لگا رکھی ہے . میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک کے بعد حکومت کے سیاہ کارنامے سامنے آئیں گے، 26 سے 28 مارچ تک پورا ملک سڑکوں پرہوگا، عوام فیصلہ سنائیں گے نااہل ٹولے نے ملک تباہ کردیا .
راناثناء اللہ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد میں تاخیر ہوئی توملک عدم استحکام کا شکارہوگا، عوام حق کے ساتھ اور برائی کے خلاف کھڑی ہے، عمران خان کی پارٹی کے